چیئرمین ٹاون میونسپل کارپوریشن چنیسر فرحان غنی اور چنیسر ٹاون انتظامیہ کے زیر اہتمام ہونے والے آل کراچی TMC چنیسر فٹبال ٹورنامنٹ
پہلی ، دوسری اور تیسری پوزیشن کی ٹیموں کے کھلاڑیوں کو میڈلز پہنائے اور ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیئے۔
Public TV
ٹاؤن میونسپل کارپوریشن چنیسر کے چیئرمین فرحان غنی کی جانب سے منعقدہ مشاعرہ میں اہل کراچی بلخصوص خواتین اور نوجوانوں کی بھرپور شرکت نے ثابت کردیا کہ آج بھی معاشی مسائل اور عدم برداشت کے معاشرہ میں علم و ادب اور تہزیب کے چاہنے والے موجود ہیں۔
Farhan Ghani (Chairman Chanesar Town)
Opening ceremony of the TMC Chinesar Football Tournament
چیئرمین چنیسر ٹاؤن فرحان غنی نے چنیسر ٹاؤن میں بننے والی نرسری کا افتتاح کیا۔ افتتاح کے موقع پر وائس چیئرمین ندیم خیالی، میونسپل کمشنر اقرار احمد جلبانی، کونسلر سکندر صالح ، ڈائیریکٹر پارکس توقیر عباس، ڈائیریکٹر انسداد تجاوزات فیصل میندھرو م
چنیسر ٹاؤن کے زیر اہتمام ال کراچی فٹبال ٹورنامنٹ کی جھلکیاں۔
چیئرمین چنیسر ٹاؤن فرحان غنی نے اسامہ پارک کراچی ایڈمن سوسائٹی کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔ افتتاحی تقریب میں صدر پی ایس 105 اقبال بالا، وائس چیئرمین ندیم خیالی، میونسپل کمشنر اقرار احمد جلبانی، ٹاون کونسلر سکندر صالح، ڈائیریکٹر